• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوروکریسی تقرر و تبادلے، سلطان احمد چوہدری IG نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس

اسلام آباد(رانا غلام قادر)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے،سلطان احمد چوہدری آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ، ڈاکٹر محمد طارق سیکریٹری فیڈرل پبلک سروس کمیشن ، جمیل اختر ڈپٹی سیکریٹری ریونیو ،مقرر، محمد خان بابر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ، لیفٹنٹ کرنل (ر) وقاص انور ممبرپلاننگ کمیشن ، ایس پی کیپٹن (ر) سلیم عباس کلاچی فیڈرل کانسٹیبلری میں تعینات ۔پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر سلطان احمد چوہدری پنجاب حکومت میں تعینات تھے۔
اہم خبریں سے مزید