• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یومِ اتحاد سے قبل اماراتی صدر کا بڑا اعلان، 3 ہزار قیدیوں کو معافی

کراچی (نیوز ڈیسک)یومِ اتحاد سے قبل اماراتی صدر کا بڑا اعلان، 3ہزار قیدیوں کو معافی، مالی جرمانے بھی حکومت ادا کرے گی، اقدام یو اے ای کے یومِ اتحاد کی خوشیوں اور سماجی ہم آہنگی کا حصہ ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے یومِ اتحاد کی 54ویں تقریبات کے موقع پر 2,937 قیدیوں کی رہائی اور ان پر عائد مالی جرمانے ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید