اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان سائنس فائونڈیشن (پی ایس ایف)اور منسلک اداروں پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری (پی ایم این ایچ) اور پاسٹک کے گریڈ 17تا 20کے افسران کی تازہ ترین سنیارٹی لسٹ تیار،تینوں اداروں پی ایس ایف ، پاسٹک اور میوزیم آف نیچرل ہسٹرل کے افسران کی الگ الگ سنیارٹی شمار کی جاتی ہے ۔