• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسافروں کی آف لوڈنگ پر گمراہ کن پروپیگنڈا بے بنیاد ہے، ایف آئی اے

اسلام آباد (اے پی پی)مسافروں کی آف لوڈنگ پر گمراہ کن پروپیگنڈا بے بنیاد ہے، ایف آئی اے،صرف جعلی یا نامکمل دستاویزات، مشکوکمعلومات اور بلیک لسٹ ریکارڈ کی بنیاد پر کارروائی کی جاتی ہے، ترجمان ،فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے مسافروں کی آف لوڈنگ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی من گھڑت اور گمراہ کن خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی مسافر کو بغیر وجہ یا ذاتی بنیاد پر آف لوڈ نہیں کیا جاتا۔
اہم خبریں سے مزید