• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن میں فائرنگ، امریکا نے افغانوں کی امیگریشن روک دی

کابل/اسلام آباد (جنگ نیوز)طالبان سے بچ کر فرار ہونے والے اور برسوں سے امریکی فیصلے کے منتظر افغانوں نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے کے بعد جب واشنگٹن نے تمام افغان امیگریشن کیسز منجمد کر دیے تو ان کی حفاظت کا آخری راستہ بھی بند ہوگیا۔ نیٹو و امریکی فوج کیلیے کام کرنے والے ہزاروں افراد کی شامت آگئی
اہم خبریں سے مزید