• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید عاصم منیر کیلئےفیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف کا یکجا کردار اب عملی نفاذ کے مرحلے میں داخل

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) ذرائع کے مطابق کل سے سید عاصم منیر کو سرکاری طور پر آرمی چیف کے ساتھ چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر بھی پکارا اور تحریری طور پر اسی عنوان سے درج کیا جائے گا۔ یہ تبدیلی کل سے نافذ العمل ہوگی، اور تمام سرکاری کاغذات، فوجی حوالہ جات اور میڈیا رپورٹس میں ان کا تعارف یکجا عنوان *فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف کے طور پر کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید