کراچی (جنگ نیوز)اداکارہ حریم فاروق کی دلچسپ گفتگو نے ”ہنسنا منع ہے“ میں رنگ بکھیر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق نے ”جیونیوز“ شو ”ہنسنا منع ہے“ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی، شوبز مصروفیات اور اپنے کیریئر کے اہم پہلوؤں پر کھل کر گفتگو کی۔ طنز و مزاح سے بھرپور شو جمعہ کی شب 11 بجکر 5 منٹ پر ”جیونیوز“ سے نشر ہوگا۔