• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایمان نصیر کی قیادت میں پندرہ رکنی پاکستانی خواتین انڈر 19 ٹیم اتوار کو بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکا پہنچ گئی ۔ ٹیم 3 دسمبر سے 12 دسمبر تک میزبان کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ محمد مسرور ہیڈ کوچ ہیں۔

اسپورٹس سے مزید