• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھڑ دوڑ، ونڈر وومن نے مردان شاہ کپ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی شاہ مردان شاہ کپ ریس ونڈر وومن کے سوار پرویز علی نے جیت لی، طویل عرصے بعد پانچ ریسوں کا انعقاد کیا گیا،کوئی سوار ڈبل مکمل نہ کرسکا، دیگر مقابلوں میں فاسٹ شوٹرز پر ایم لطیف،ہپی ٹائم پر وحید بہران، فائن ٹیون پر یوسف اکرام اورنواب پرنس پر عبد الرحمان نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید