• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بوائز انڈر19میں عدنان زمان،گرلز میں دامیہ خان نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل یں پہنچ گئے۔ کراچی سینٹر میںبوائز انڈر 19 میں عبید اللہ ، محمد علی قاسم، عبداللہ ارسلان ، محمد عمیر عارف، محمد زمان اور عبدالباسط نے مخالفین کوشکست دی۔گرلز انڈر 15 میں دامیہ خان ، زویا علی ناز اور وانیاشاہد نے بھی اپنے میچ جیت لیے۔
اسپورٹس سے مزید