• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ فٹنس باڈی بلڈنگ پاکستان کے تین برانز میڈلز

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ورلڈ فٹنس چیلنج اینڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین برانز میڈل جیت لیے۔ جن کا تعلق پاکستان آرمی سے ہے،سعودی عرب میں ہونے والے مقابلوں میں پاکستان آرمی کی اولمپئین ایتھلیٹ صدف صدیقی نے ماسٹرز کیٹیگری ،حوالدار مقبول احمد نے انفرادی ماسٹرز، انعام اللہ نے سنیئرزکیٹیگری میں میڈل جیتا۔
اسپورٹس سے مزید