• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی گیمز کا فلوٹ خیرپور پہنچ گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی گیمز کے لئے میزبان سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن نے اپنی الحاق شدہ ایسوسی ایشنوں کو کھلاڑیوں کی کٹ فراہم کردی ہے۔ گیمز کی مشعل کی لاہور میں گرینڈ تقریب ہوئی جس میں پی او اے کے عہدے دار بھی شریک ہوئے، گیمز کا فلوٹ سندھ کے سفر کے سفر میں خیر پور پہنچ گیا، قومی گیمز کیلئے کھیلوں کے مقامات پر تزئین و آرائش کا کام آخری مرحلے میں پہنچ گیا۔ کھیلوں کے بیشتر وینیوز پر لائٹوں کی تنصیب کا کام مکمل ہوگیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید