کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے پہلےانگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ کو بائیں گھٹنے میں تکلیف کا سامنا ہےاور وہ برسبین ٹیسٹ میں حصہ نہیں لیں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مارک ووڈ اسی ٹخنے کی سرجری کی وجہ سے 9 مہینے تک کرکٹ سے باہر تھے۔