• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) 15ویں قومی خواتین عیسی لیب سافٹ بال چیمپئن شپ منگل سے جمعرات تک کے ایم سی کمپلکس فٹبال گرائونڈ پر کھیلی جائے گی۔ صدر سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ نے میزبان سندھ کی ٹیم کا اعلان کردیا، مرسلین پرویز ٹیم کی کپتان، کائنات خان نائب کپتان ہوں گی۔ ایونٹمیں آرمی، واپڈا، پولیس، سندھ،کے پی کے اور بلوچستان کی ٹیمیں شریک ہیں۔
اسپورٹس سے مزید