• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد کے سینئر کرکٹر معین راجپوت انتقال کرگئے

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد کے سینئر کرکٹر محبوب اسپورٹس کرکٹ کلب کے کپتان معین خان راجپوت 65 برس کی عمر میں دل کا جان لیوا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ انکی جنازہ نماز محبوب کرکٹ گراؤنڈ یونٹ نمبر 5 لطیف آباد میں ادا کردی گئی۔ مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ جنازہ نماز اور تدفین میں اسپورٹس آرگنائزرز کھلاڑیوں سیاسی، و دیگر معززین شہر نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اسپورٹس سے مزید