• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انشاء اللہ دوبارہ پاکستان آئینگے، سکندر رضا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) زمبابوے ٹیم کے کپتان پاکستانی نژاد سکندر رضا نے کہا ہے ہم انشاءاللہ دوبارہ پاکستان آئیں گے۔ ۔سہ ملکی سیریز کے اختتام پر وطن واپس جاتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں سکندر رضا نے پی سی بی اور پاکستانی عوام کا میزبانی کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ جس طرح محبت کا اظہار کیا گیا اس پر ہم سب شکر گزار ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید