کراچی ( پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق حضرت عباسؑ علمدار کی والدہ حضرت بی بی ام البنینؑ کی رحلت کے سلسلے میں مجلس عزا جمعرات 4 دسمبر کر ساڑھے سات بجے شب بارگاہ شہدا ئے کربلا انچولی سوسائٹی میں منعقد ہو گی،مولانا حسن ظفر نقوی خطاب کرینگے، ٹرسٹ کے سیکریڑی میثم کاظمی نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے ۔