• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خدمت خلق ایک مثبت، پرامن اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد، حاجی فدا حسین

لاہور (نیوز رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فدا حسین، صدر گل محمد مرزا، پیٹرن انچیف سراج اکبر خان، جنرل سیکرٹری غلام ربانی خان، سینئر وائس چیئرمین شیخ شبیر احمد، سینئر نائب صدر چوہدری ناصر علی، جوائنٹ سیکرٹری گلفام حسین اور میڈیا سیکرٹری کاشف امین کے کے نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ خدمت خلق ایک مثبت، پرامن اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہے اور وہی اقوام کامیابی کی منازل طے کرتی ہیں جو معاشرے کے محروم طبقوں کی فلاح کو ترجیح دیتی ہیں۔
لاہور سے مزید