• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2030 تک تمام اہداف کے حصول کیلئے موجودہ رفتار ناکافی، رانا اقبال

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان نے دی سسٹین ایبل ڈیویلپمنٹ گولز رپورٹ 2025 کی تقریبِ رونمائی کے سلسلے میں منعقدہ اعلیٰ سطحی کانفرنس میں شرکت کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ رپورٹ کے مطابق اگرچہ 2015 سے اب تک کروڑوں لوگوں کی زندگیاں بہتر ہوئی ہیں، لیکن 2030 تک تمام اہداف کے حصول کے لیے موجودہ رفتار ناکافی ہے اور آنے والے پانچ برس غیر معمولی کوششوں کے متقاضی ہیں۔
لاہور سے مزید