• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے کراچی امیگریشن پر ڈیپارچر اور آرائیول لاؤنجز کے نئے سربراؤں کی تعیناتیوں کی منظوری دے دی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ آر ایم جائر نصرانی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق جن تین اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے تبادلے کیے گئے ہیں ان میں ارم ندیم، نند لال اور اسد علی سودھر شامل ہیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر افروز علی کلہوڑ کا ایئرپورٹ امیگریشن سے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید