• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے فی کلو مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (عاطف شیرازی ) ایل پی جی 6 روپے37پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق ایل پی جی6روپے37پیسے فی کلو مہنگی ہونے کے بعد نئی قیمت 184 روپے 79 پیسے فی کلو ہوگئی۔ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2667 روپے 40 پیسے مقرر ہوگئی۔

اہم خبریں سے مزید