• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

NCCIA کرپشن، قائمہ کمیٹی نے ڈائریکٹر جنرل سے کارروائی کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (ساجد چوہدری )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نےڈائریکٹر جنرل سےاین سی سی آئی اے سے مبینہ کرپشن کے معاملے پر کارروائی کی رپورٹ 9دسمبر کوطلب کر لی، کمیٹی نے موبائل ڈیٹا اور کال پیکجز میں اضافے،  لکی مروت میں موبائل سروس بندش  پر بھی بریفنگ مانگ لی ۔قائمہ کمیٹی نے موبائل ڈیٹا اور کال پیکجز میں اضافے، لکی مروت میں موبائل سروس بندش پر بھی بریفنگ مانگی ہے ۔ کمیٹی نے این سی سی آئی اے افسران پر غیر قانونی کال سینٹرز سے مبینہ طور پر ماہانہ ڈیڑھ کروڑ رشوت کےالزام پر ڈائریکٹر جنرلاین سی سی آئی اے اجلاس میں طلب کرلیا، قائمہ کمیٹی نے موبائل ڈیٹا اور کال پیکجز میں اضافے پر بریفنگ مانگی ہے۔

اہم خبریں سے مزید