• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں ’’ورلڈ سوائل ڈے‘‘منایا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں ڈیپارٹمنٹ آف سوائل اینڈ انوائرمنٹل سائنسز کے زیرِ اہتمام فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ اور ایف اے او کے تعاون سے ’’ورلڈ سوائل ڈے 2025‘‘ منایا گیا، اس موقع پر سیمینار، پوسٹر مقابلہ، ماڈل نمائش اور آگہی واک کا اہتمام کیا گیا، پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مٹی کی صحت اس میں موجود مائیکرو فلور اسے منسلک ہے، ہمیں اس کے تحفظ پر سنجیدگی سے سوچنا ہوگا، تقریب میں ڈاکٹر محمد عارف، ڈاکٹر عمیر ریاض، ڈاکٹر محمد باقر حسین، ڈاکٹر شکیل احمد، ڈاکٹر وزیر احمد، ڈاکٹر محمد عثمان جمشید، ڈاکٹر وسیم حسن، ڈاکٹر عمار مطلوب، ڈاکٹر ذیشان، ڈاکٹر عتیہ عمر، ڈاکٹر ظہور احمد (ایف ایف سی) اور دیگر ماہرین نے بھی شرکت کی۔
ملتان سے مزید