• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی کا اجلاس آج، 10 نکاتی ایجنڈا جاری

 اسلام آباد( رانا غلام قادر) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج بروز پیر شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہا ئوس اسلام اآ باد میں سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت ہوگا،10 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ۔ وقفہ سوالات کی کاروائی ہوگی۔سید حفیظ الدین اور جاوید حنیف بڑے پیمانے پرٹیکس چوری اور محصول وصول کرنے کی انتہائی خراب صورتحال سے متعلق توجہ مبذول کرانے کانوٹس، وزیر ثقافت اورنگزیب خان کھچی لوک ورثہ تر میمی بل2025، وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین قومی زرعی تجارت غذائی تحفظ اتھارٹی بل2025منظوری کیلئے پیش کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید