• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکورٹی خدشات، شمالی وزیرستان میں دوسرے روز بھی دفعہ 144 نافذ رہی

میران شاہ (آئی این پی )خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دوسرے روز بھی دفعہ 144 نافذ رہی ، اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 صبح 5 سے شام 7 بجے تک نافذ رہی ۔ دفعہ 144 مختلف سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے نافذ کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید