• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثے میں نوجوان لڑکی جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )لیاقت آباد 10 نمبر فردوس شاپنگ مال کے قریب اتوار کی شب موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان لڑکی جاں بحق ہو گئی جس کی لاش کو عباسی اسپتال منتقل کیا گیا ۔متوفیہ کی شناخت 18 سالہ ام ہانی دختر محمد عدیل کے نام سے ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید