• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور سے کراچی پی آئی اے کی مکمل بندش پر تشویش، فوری بحالی کا مطالبہ

پشاور ( لیڈی رپورٹر) سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جنید ا لطاف نے پشاور سے کراچی تک پاکستان انٹرنیشنل لائن کی فلائٹ آپریشن بندش پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے پشاور ٹو کر اچی پی آئی اے فلائٹ سروس کو فوری طور پربحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس حوالے اُن کا کہنا ہےکہ پی آئی اے پشاور سے کراچی تک ہفتہ میں ایک فلائٹ
پشاور سے مزید