• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے تمام سرکاری کمپنیوں کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دی

اسلام آباد (ساجد چوہدری )حکومت نے دفعہ 42کی تمام سرکاری کمپنیوں کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دی ، وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق سیکورٹی ایکسچینج کمیشن کی 25اگست 2025 تک موجودہ ریکارڈ کے مطابق سیکشن 42کی 54 کمپنیوں کو سرکاری کمپنیوں کا درجہ دیا گیا ۔
ملک بھر سے سے مزید