• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب:منشیات کیس میں دوافغان اور ایک پاکستانی کو سزائے موت

مکہ مکرمہ(شاہد نعیم) سعودی عرب میں منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں دو افغان اور ایک پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی ۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق افغان شہریوں عبدالباری اور جان گل کومیتھیمفیٹامائن اورپاکستانی شہری بہادر خان اکبر سید خان کو ہیروئن اسمگل کرنے کا جرم ثابت ہونے پرگزشتہ روز موت کی سزا دی گئی۔ 
ملک بھر سے سے مزید