• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ترسیلات زر میں گذشتہ ماہ کی نسبت کمی،اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2025کے دوران بیرونِ ملک مقیمپاکستانیوں کی جانب سے پاکستان کو بھیجی گئی ترسیلاتِ زر 3.2 ارب ڈالر رہیں، جبکہ گذشتہ ماہ اکتوبر 2025 میں یہ 3.4 ارب ڈالر تھیں اس طرح اکتوبر کی نسبت ترسیلات زر میں 7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید