برطانیہ: اسائلم نظام میں اصلاحات سے بے گھر افراد میں اضافے کا خدشہ
برطانیہ کے نیشنل آڈٹ آفس (NAO) نے خبردار کیا ہے کہ ہوم سیکریٹری شبانہ محمود کی جانب سے اسائلم نظام میں متعارف کرائی جانے والی بڑی اصلاحات سے ’غیر ارادی نتائج‘ سامنے آ سکتے ہیں، جن میں پناہ کے متلاشی افراد میں بے گھری کا اضافہ اور کیسوں کے بڑھتے ہوئے بیک لاگز شامل ہیں۔۔