اسلام آباد ( نیو زرپورٹر) ایڈونچر فاؤنڈیشن پاکستان کا سالانہ جنرل اجلاس ایڈونچر کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں فاؤنڈیشن کی آئندہ مدت کے لیے نئی کونسل کا انتخاب عمل میں آیا۔ اجلاس میں سید ابو احمد عاکف کو متفقہ طور پر صدر منتخب کرلیا گیا۔