اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) وفاقی دارالحکومت پولیس کا ضلع بھر میں پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف بڑ ے پیمانے پر کر یک ڈائون گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران 13 پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھا ری تعدادمیں پتنگیں اورڈوریں برآمد کر لیں۔