• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلو موڑ مین جی روڑ کی سروس لین پر تجاوزات کی بھر مار، شہریوں کو پریشانی کا سامنا

لاہور(خصو صی رپورٹر)جلو موڑ مین جی روڑ کی سروس لین پر تجاوزات کی بھر ما رہے اور اس کی وجہ سے شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہےسروس روڑ پر سبزی ،فروٹ اور مچھلی فروشوں نے قبضہ کیا ہوا ہے اس سلسلے فیضان نواب ایڈووکیٹ نے انفراسمنٹ آفیسر کو درخواس بھی دی ہے کہ پیرا فورس کے ذریعے موبائل مارکیٹ کے سامنے سے فوری طور پر تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے۔
لاہور سے مزید