• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانۂ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کے تعاون سے سیشن

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)خانۂ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران اور ثقافتی و علمی اداروں کے تعاون سے "رہبرِ معظم آیت اللہ علی خامنہ ای کے افکار و نظریات سے آگاہی" کے عنوان سے سیشن کا انعقادکیا گیا اس مو قع پرعلامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی آف لاہور،مولانا قاری عبدالرحمان نورزئی،علامہ سید ہاشم موسوی ،پروفیسر صدف چنگیزی و دیگر نے خصوصی خطاب کیا مقررین نے آیت اللہ علی خامنہ ای کے ثقافتی، انتظامی ، سماجی، سیاسی اور ادبی افکار کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور تجزیہ پیش کیااور شرکاء کے لیے فکری نظام کی تشریح کی پروگرام کے اختتام پرشرکا میں اسناد تقسیم کی گئیں۔
کوئٹہ سے مزید