• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رفیق قریشی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گریڈ 20 کے ایکس پی سی ایس افسر محمد رفیق قریشی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ تعینات، یہاں سے ڈاکٹر محمد وسیم شمشاد علی کو ایس اینڈ جی ڈی اے رپورٹ کرا دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید