کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ کے اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوگا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔