• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2025 میں دنیا کی ایئر لائنز کے پانچ بہترین کیبن کریوز

کراچی (اسد ابن حسن)2025میں دنیا کی ایئر لائنز کے پانچ بہترین کیبن کریوز۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں کو بہترین سروس، گھر جیسا آرام اور دوران پرواز تحفظ کا احساس کے حوالے سے تمام ایئر لائنز کا کیبن کریو ذمہ دار ہوتا ہے۔ ان تمام باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایوییشن انڈسٹری کے ایک مستند ادارے نے رواں برس دنیا بھر کی ایئر لائنز کی کارکردگی کو مسافروں کی رائے کے مطابق پانچ بہترین کیبن کریو کے فہرست تیار کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید