• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیض حمید کی سزا منفرد اور بڑا فیصلہ ہے، فاروق ستار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کی سزا کے فیصلے پر کہا کہ یہ ایک منفرد اور بڑا فیصلہ ہے، اس فیصلے سے لوگوں کا عدل اور انصاف کے عمل پر اعتبار بڑھے گا کیونکہ پہلی مرتبہ کلیدی عہدے پر فائز کسی سرکاری اہلکار کے اختیارات کے ناجائز استعمال و دیگر بد عنوانی و بد انتظامی جیسے الزامات میں انصاف کا عمل پورا کرکے قرار واقع سزا دی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید