• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی بحرانوں سے نمٹنے کیلئے فوری عالمی اقدامات ناگزیر ہیں، پاکستان

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی )انسانی بحرانوں سے نمٹنے کیلئے فوری عالمی اقدامات ناگزیر ہیں ،پاکستان ،بلا روک ٹوک امدادی رسائی اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے،عاصم افتخار،اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار احمد نے بڑھتے ہوئے انسانی بحرانوں سے نمٹنے کے لیے فوری طور پر عالمی اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسں جانب پیش رفت میں تاخیر کا ازالہ مشکل ہو جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید