• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈنمارک بھی 16 سال سے کم عمر نوجوانوں پر سوشل میڈیا پابندی عائد کرنے پر تیار

کوپن ہیگن( جنگ نیوز )آسٹریلیا کی جانب سے 16سال سے کم عمر نوجوانوں پر سوشل میڈیا پابندی کے فیصلے کے بعد اب ڈنمارک بھی اسی طرز کی پابندی لگانے کی تیاری کر رہا ہے۔پابندی کا نفاذ یورپی یونین میں نوعمروں کے سوشل میڈیا استعمال کو محدود کرنے کی جانب اہم پیش رفت ہوگی ۔
اہم خبریں سے مزید