• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی ایک نئی عالمی طاقتور پلیٹ فارم C-5 کے قیام کی تیاری

کراچی (نیوز ڈیسک)صدرٹرمپ کی ایک نئی عالمی طاقتور پلیٹ فارمC-5کے قیام کی تیاری۔ Core Five میں امریکا، روس، چین، بھارت اور جاپان شامل، ابھی تک کوئی سرکاری اعلان نہیں ہوا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک نئی عالمی طاقتور پلیٹ فارمC-5 یا Core Five کے قیام کی تیاری کر رہے ہیں، جس میں دنیا کی بڑی طاقتیں شامل ہوں گی: امریکا، روس، چین، بھارت اور جاپان۔ یہ گروپ روایتی G7 اور دیگر یورپ مرکوز طاقتور یا دولت و جمہوریت کی بنیاد پر بننے والے گروپوں کو بائی پاس کرے گا۔

اہم خبریں سے مزید