• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹ میں کرپشن کاالزام آسام کےچار کرکٹرز معطل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارتی کرکٹ میں کرپشن کے الزام میں آسام کرکٹ ایسو سی ایشن نےچار کرکٹرز کو معطل کر دیا گیا۔ چاروں کرکٹرز کے خلاف گوہاٹی کی کرائم برانچ میں ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹرز پر کرپشن کے الزامات ڈومیسٹک کرکٹ میں سامنے آئے۔

اسپورٹس سے مزید