کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی انتظامیہ نے انسداد پولیومہم کے انتظامات مکمل کر لئے گئے مہم پیر سے شروع ہوگی 21دسمبر تک جاری رہے گی اس دوران اکیس لاکھ سے زاید بچنوں کو پولیو کے قطرے پلاے جائیں گے چھبیس لاکھ پولیوورکرز فرائض اانجام دیں گے کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا ہے کہ کراچی انتظامیہ نے مہم پر موثر عملدرآمد اور مقررہ ہدف کے حصول کے لیے ای او سی محکمہ صحت اور یونیسف اور دیگر عالمی اداروں کے ساتھ مل کر منصوبہ بندی کی گئی ہے۔