• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد مقبول کی صدارت میں ایم کیو ایم پاکستان کے ذمے داران کا اجلاس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے مختلف شعبوں کے ذمے داروں کا ایک اہم اجلاس اتوار کی شب بہادر آباد مرکز میں ہوا جس میں پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے انہیں ملک کی موجودہ سیاسی صو رت حال،بیرونی خطرات،دہشت گردی، ملک میں نئے انتظامی یونٹ اور صوبوں کے قیام کی باز گشت میں پارٹی کی پالیسی سے متعلق تفصیلی آگہی دی،اجلاس میں صوبوں کے قیام کے بارے میں ذمے داران سے رائے بھی لی گئی،اجلاس میں پارٹی میں موجود گروپ بندی کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید