• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی تباہ اور صوبہ بدحال ہے، ترجمان جماعت اسلامی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترجمان جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا سالانہ3451 ارب کا بجٹ کہاں خرچ ہورہا ہے؟ کراچی تباہ اور صوبہ بدحال ہے،قابض میئر مرتضٰی وہاب کے ایم سی کے سالانہ 55 ارب، واٹر کارپوریشن کے 47 ارب اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے 43 ارب روپے کا حساب کیوں نہیں دے رہے؟ انہوں نے کہا کہ کراچی کو 15 سال میں 3360 ارب سے محروم کردیا گیا پیپلز پارٹی بتائے کراچی کے حق کے 3360 ارب روپے کہاں اڑائے گئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید