• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید محمد مجتبیٰ جعفری مرحوم کی مجلس سوئم آج ہوگی

کراچی (پ ر ) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کے سابق منیجنگ ٹرسٹی حسن جعفری کے والد سید محمد مجتبیٰ جعفری کی مجلس سوئم آج 14 دسمبر سہ پہر 3 بجے انکی رہائش B-10 بلاک 20 انچولی سوسائٹی میں ہوگی۔ قرآن خوانی کے بعد مجلس کا آغاز ہوگا جس میں سوز خوانی سید علی اکبر، سلام مسلم جعفری جبکہ مجلس سے خطاب خطیب اہلبیت علامہ باقر حسین زیدی کرینگے - خواتین کے پردے کا خاص اہتمام ہے ۔ خانوادہ سید محمد مجتبیٰ جعفری نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید