• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درآمدی بل میں نمایاں کمی، ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آگیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) درآمدی بل میں نمایاں کمی کے باعث ملک کاکرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آگیا،اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 10کروڑ ڈالر سرپلس رہا، جبکہ ایک ماہ پہلے اکتوبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 29کروڑ ڈالرخسارے میں تھا،اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے 5ماہ (جولائی سے نومبر ) میں کرنٹ اکاؤنٹ63کروڑ30 لاکھ ڈالر منفی رہا ہے ،نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 100 ملین ڈالر سرپلس ہوگیا۔

اہم خبریں سے مزید