• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش میں صحافی کی گرفتاری صحافیوں کے تحفظ کی عالمی ادارے کی تشویش

اسلام آباد (۔ فاروق/ اقدس) بنگلہ دیشی حکام کی جانب سے سینئر صحافی انیس عالمگیر کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار کرنے پر عالمی ادارے کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صحافی پر عائد تمام الزامات فوری طور پر ختم کیے جائیں انہیں غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے اور قومی سلامتی کے قوانین کے ذریعے میڈیا کو نشانہ بنانے کا سلسلہ روکا جائے۔
اہم خبریں سے مزید