• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹ فلکس کو فوقیت، وارنر برادرز بورڈ نے پیراماؤنٹ کی بولی مسترد کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک)نیٹ فلکس کو فوقیت دیتے ہوئے وارنر برادرز بورڈ نے پیراماؤنٹ کی بولی مسترد کر دی ۔ نیٹ فلکس کی پابند پیشکش شیئر ہولڈرز کے مفاد میں بہتر، پیرا ماؤنٹ کی بولی غیر یقینی اور خطرناک قراردی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس میں وارنر برادرز ڈسکوری کے بورڈ نے پیراماؤنٹ اسکاے ڈانس کی 108.4 ارب ڈالر کی جارحانہ بولی مسترد کر دی، جسے بورڈ نے "فرضی اور گمراہ کن" قرار دیا کیونکہ پیراماؤنٹ نے شیئر ہولڈرز کو فنانسنگ کے بارے میں غلط تاثر دیا۔
اہم خبریں سے مزید